آزاد کشمیر سے 33 سالہ خوبصورت بیوہ لڑکی کا رشتہ نام : گل ناز عمر : 33 زات : مغل تعلیم : بی اے مسلک : سنی شوہر ایکسیڈنٹ سے فوت ہو گیا ہے شوہر کو فوت ہوے 6 ماہ ہو گیے ہیں ابو اس وقت فوت ہوے ہیں جب میں 11 سال کی تھی پھر امی نے ہم بہن بھاںیوں کو پڑھا کر بڑا کیا امی اب بوڑھی ہو چکی ہیں بیمار رہتی ہیں ہم دو بھاںی اور ایک بہن ہیں دو بھاںی شادی شدہ ہیں بڑا بھاںی آرمی میں ہوتا ہے بیوی بھی ساتھ ہے اس کے چھوٹا بھاںی پراںیویٹ جاب کرتا ہے اس کی بیوی مجھ پر بہت ظلم کرتی ہے جس دن سے شوہر فوت ہوا ہے اس دن سے دھکے کھا رہی ہوں لڑکے کی 35 سے 55 عمر ہو زات برادری تعلیم کی کوںی قید نہیں دوسری بیوی بھی بننے پر ایگری ہوں جس کی بیوی فوت ہو گی ہو یا طلاق یافتہ ہو وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں میں بیرون ملک شادی کرنا چاہتی ہوں جو مجھے اپنے پاس بلا لے تاکہ مجھے اس ظلم سے نجات ملے۔ سیریس لوگ اس رشتے کے لیے واٹس ایپ دوپر رابطہ کریں

نیچے کمنٹ کے زریعے رابطہ کریں

ہم کوئی فیس نہیں لیتے۔ ہم کسی نقصان کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ 

we are not charging any fee.we are not responsible for any loss

All of the website’s data is collected from the Internet, and their accuracy may not be guaranteed.

3 thoughts on “zaroorat rishta widow girl on urgent basis

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *