Today weather news -15-09-2021

0

ستمبر کے آخری چند دن باقی طوفانی بارشوں کی لپیٹ میں ۔پاکستان میں مون سون تفریبا 30 کے بعد ختم ہوگاستمبرکو انڈیا سے آنے والا طوفان کی شدت اب بھی برقرار ۔اس طوفان کا زیادہ اثر سندھ کی طرف ہوگا ۔کراچی میں اس سال سب سے شدید طوفانی بارشیں ہونے کا امکان ۔باقی پنجاب میں بھی تیز سے موسلادھار بارش ہو گی ۔17 سے 24 ستمبرشدید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ۔پہلا الرٹ 17 سے 20 ستمبر دوسرا الرٹ 21 سے 24 ستمبر یہ طوفانی بارشیں مغرب سے آنے والی ہوائیں اور مشرق کی آنے والی ہواؤں سے ملاپ سے شدید بارش ہوگی اس کا زیادہ فوکس سندھ کی طرف ہوگا پنجاب میں بھی اچھی بارش ہوگی زیادہ فوکس شمال مشرقی پنجاب ہوگا۔۔۔

Leave a Reply