حکومت سندھ نے ١٩ مارچ بروز ہفتہ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ ساتھ ساتھ تمام سکولز بھی بند رہیں گے۔ ابھی تک یہ اعلان صرف صوبہ سندھ کی طرف سے کیا گیا ہے